نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویکی لیکس کے سربراہ نے مشرق وسطی بالخصوص لبنان و عراق میں آل سعود کے تخریبی کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔ یہ امر بھی ساری دنیا پر واضح کردیتا ہے کہ آل سعود مختلف ملکوں میں تکفیریی دہشتگردوں کی مدد کررہی ہے اور یہ خونخوار دہشتگرد آل سعود کی حمایت سے ہی اسلام کا چہرہ مسخ کرکے پیش کررہے ہیں۔ اپنے کرتوتوں پ ...
ویکی لیکس کی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ نے فرانس کے تین سابق صدور کی دوہزار چھے سے دوہزار بارہ تک جاسوسی کی تھی۔ فرانس ظاہر ہے امریکہ کی اس بے وفائي پر شدید طیش میں مبتلا ہے۔ فرانس نے امریکہ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ اخبار لبریشن اور میڈیا بارٹ کی رپورٹوں کے مطابق امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ...
ویکی لیکس نے اپریل دوہزار بارہ میں سعودی عرب کے تعلق سے ایک دستاویز جاری کی تھی جس میں انکشاف کیا گيا تھا کہ شیخ الازھر نے جامعۃ الازھر میں تقریب مذاہب کانفرنس کرانے سے پہلے سعودی عرب سے اجازت لی تھی اور اس بات کی تردید خود الازھر نے بھی نہیں کی ہے جس سے الازھر کے ایک مستقل مذہبی ادارہ ہونے پر شکوک ...
ویکی لیکس کے جولین اسانج اور سی آئی اے کے سابق ایجنٹ ایڈورڈ اسنوڈن کے جاری کئے گئے ڈیٹا سے کئی گنا زیادہ ہے۔
کس نے دیا استعفی
پناما پیپرز میں آئس لینڈ کے وزیر اعظم کا نام سامنے آنے کے بعد حکمراں اتحاد نے وزیر زراعت سگردرانگی جوہانس کو نیا وزیر اعظم بنایا اور قبل از وقت انتخابات کو ممکن بنانے کا اع ...
ویکی لیکس نے جنگ یمن سے متعلق جو دستاویزات جاری کئے ان سے صاف پتا چلتا ہے کہ صنعا میں امریکی سفارتخانہ، یمن پر سعودی عرب کے حملے سے پہلے تک منصور ہادی کے حامیوں کو مسلح کرتا رہا ہے۔
ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔ الوقت - ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویکی لیکس کے بانی جولین ...
ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوس ...